اگلی باز جب آپ ڈرائیونگ ٹسٹ دینے جائیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ کے سامنے
اسکرین پر سڑک چل رہی ہو اور آپ کھڑی ہوئی کار میں بیٹھ کر ٹسٹ دے رہے ہوں۔سینٹرل روڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سی آر آر آئی) کے
سائنسدانوں نے ایک ایسا کار
سمیو لیٹر بنایا ہے، جس میں ڈرائیور کو محسوس ہوگا کہ وہ سڑک پر کار چلا
رہا ہے ، لیکن اصلیت میں کار کھڑی ہوگی۔اس سمیولر کا ڈرائیونگ ٹسٹ کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔